اسلام آباد (ممتازنیوز)پنجاب کے کسانوں نے اپنے مطالبات کی منظور ی کے لئے ایک باراسلام آبادکا رخ کرلیا،پولیس نے ان کی ایکسپریس ہائی وے کو بلاک کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئےگلبرگ گرین نالہ کورنگ والی سائیڈ سے کنٹینرز لگا کر راستہ بلاک کر دیا۔ادھر کسان اتحاد کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کے اعلان پر اسلام آباد انتظامیہ نے ٹی چوک روات اور ڈی چوک اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے، سڑکوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ٹریفک کے دباؤ پر ایک لائن کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
کسانوں کامطالبات کی منظور ی کے لئے ایک باراسلام آبادکا رخ ، ایکسپریس ہائی وے کو بلاک کرنے کی کوشش








