اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فتنہ نے یونیورسٹی میں جا کر نوجوانوں میں زہر گھولا، کہتا ہے اس کو ”امریکا نے سازش کر کے ہٹایا“۔ یہ شخص جھوٹا ہے، فراڈ کر رہا ہے۔ٹوئٹر پر وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ آڈیو میں کہہ رہا ہے ”ہمیں صرف کھیلنا ہے“ طلباء کو کہوں گا کہ اس کا مکروہ چہرہ یہ ہے۔ قوم کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹی ہے۔
فتنہ نے یونیورسٹی میں جا کر نوجوانوں میں زہر گھولا، کہتا ہے اس کو ”امریکا نے سازش کر کے ہٹایا“۔ یہ شخص جھوٹا ہے، فراڈ کر رہا ہے۔ آڈیو میں کہہ رہا ہے ”ہمیں صرف کھیلنا ہے“ طلباء کو کہوں گا کہ اس کا مکروہ چہرہ یہ ہے۔ قوم کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، ہنڈیاں بیچ چوراہے پر پھوٹی ہے۔
— Rana Sana Ullah Khan (@RanaSanaullahPK) September 28, 2022









