بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کسان سڑکوں پر،حکومت کان نہیں دھر رہی، اسد عمر

اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اسلام آبادآئے ہوئے کسانوں سے کوئی بامقصد بات چیت نہیں ہوئی۔بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک کے کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور حکومت کان نہیں دھر رہی۔کوئی معاشرے کا طبقہ امپورٹڈ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں سے بچا ہے؟ کسانوں کو ان کا حق دو۔