بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جتنا بڑا ڈاکہ اتنی بڑی کرسی،بابر اعوان

اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے ٹوئٹر پر کہا کہ ملک بھر کے چھوٹے چوروں، اسٹریٹ کرمنلز اور اٹھائی گیروں کے لئے انعامی اسکیم۔ جتنا بڑا ڈاکہ اتنی بڑی کرسی۔ دن بہ دن بڑھتی کابینہ کے باعزت وزیر بنیں” – محکمہء جیل خانہ جات شریف خاندان کی تعلیمات مجرموں کو پڑھائے تاکہ این آر او 2 اور ہوائی جہازانہیں دروازے پر ملے۔