بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈارک جسٹس آخری سانسیں لے رہاہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پہلےاحسن اقبال اور اب مریم نواز کی بریت ،ڈارک جسٹس آخری سانسیں لے رھا ہے ظالم بہرحال اللّٰہ کی پکڑ میں آئینگے۔