وطن عزیز کا یہ ٹکڑا آج کے نوجوانوں کے لئے تحفہ ، نوجوان نے یک زبان ہوکر اپنے ان قائدین کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جنہوںنے اس ملک کےلئے قربانیاں دیں ہیں، ویڈیوپیغام میں ہمارے قائد کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کا ملک، ان کی قوم تمام تر مشکلات سے بچ گئی ہے، وقت کی آزمائشوں کا مقابلہ کیا ہے اور فخر کے ساتھ ان کی میراث کو برقرار رکھے گا۔یہ اس عہد کے مطابق ہے کہ ہر پاکستانی ہمارے پیارے ملک کے امن اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہے۔
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1505756228999335936?s=20&t=sCKDfiUd83zZhcufUXuCDA









