بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مردان میں بم دھماکا،ایک شخص ہلاک

مردان (ممتاز نیوز )مردان تھانہ چورہ کی حدود میں دھماکا ایک شخص ہلاک ،حملہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،بارودی ڈیوائس ممکنہ طور پر ہلاک شخص کے قبضے میں تھی،تحقیقات جاری ہیں کہ ہلاک شخص خودکش تھا یا بارودی مواد نصب کرنے جارہا تھا،پولیس نے جائے وقوعہ سےشواہد اکھٹے کرنا شروع کردئیے