بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی ،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش،ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا

اسلام آباد(ممتازنیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اوربعض مقامات پر ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔ادھر صوابی اور آزادکشمیر کے بعض مقامات بھی بھی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔