بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سائفر کی تحقیقات پرحکومتی آمادگی درست قدم ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہاکہ سائفر کی تاریخ سب کچھ بتاتی ہے،تحقیقات ہونی چاہئیں ،مجھے امید ہے کہ مریم نوازآنے والے دنوں میں آزاد کمیشن کے ذریعہ سائفر تحقیقات پر اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کریں گی،انہوں نے کہاکہ سائفر کی تحقیقات پرحکومتی آمادگی درست قدم ہے،انصاف کاتقاضاہے کہ سائفر کی تحقیقات ایف آئی اے کی بجائے سپریم کورٹ کاکمیشن کرےتاکہ دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوسکے