اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی وزیرریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق خبروں پراپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی مخالفین کوسازش ملی بھگت اور جبر سے جیلوں میں ڈلوانے ، عدالتی نااہلی کروانے میں سرتاپا ملوث اپنی نااہلی اور گرفتاری سے خوفزدہ ہے ،اتوار کواپنے بیان میں وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ جھوٹ کا پیکر، آئین شکن ،اقتدار کا بد دیانت بھوکا،مطلق العنان آمر،محسن کُش ،فارن فنڈڈ فتنہ روز ِ اول سے نااہل تھا
سیاسی مخالفین کوسازش ملی بھگت اور جبر سے جیلوں میں ڈلوانے ، عدالتی نااھلی کروانے میں سرتاپا ملوث اپنی نااھلی اور گرفتاری سے خوفزدہ ھے
جھوٹ کا پیکر، آئین شکن ،اقتدار کا بد دیانت بھوکا،مطلق العنان آمر،محسن کُش ،فارن فنڈڈ فتنہ روز ِ اول سے نااھل تھا#فارن_فنڈڈ_فتنہ_نااھل_تھا_رھیگا
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 2, 2022









