بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم سے میاں منشاکی ملاقات ، فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 2کروڑ30 لاکھ روپے کا عطیہ دیا

لاہور(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور میں معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشانے اپنے صاحبزادے حسن منشا کے ہمراہ ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ کے لئے دوکروڑ تیس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔