اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے نجی میڈیاگروپ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دی ہے، نجی گروپ سے وابستہ صحافی جن میں کئی ایک نون لیگ کے میڈیا سیل کیلئے کام کرتے ہیں مسلسل جعلی پروپیگنڈے اور فیک خبروں کے ذریعے چیف جسٹس اور جج صاحبان کیخلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ نون لیگ کی پالیسی بھی ہے
اسلام آباد بار ایسوسیشن نے جنگ گروپ کے خلاف توھین عدالت کی درخواست دی ہے، جنگ گروپ سے وابستہ صحافی جن میں کئ ایک نون لیگ کے میڈیا سیل کیلئے کام کرتے ہیں مسلسل جعلی پروپیگنڈے اور فیک خبروں کے ذریعے چیف جسٹس اور جج صاحبان کیخلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ نون لیگ کی پالیسی بھی ہے pic.twitter.com/4QBmjJ6aWl
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 3, 2022









