اسلام آباد(ممتاز نیوز )سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پردادو سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ کی ویڈیووائرل ہورہی ہے جس کوکچھ لوگ چارپائی پربٹھاکرہراساں کررہے ہیں ،بزرگ کامنہ بند کیاہواہے جبکہ اس کورسیوں سے جکڑا جارہاہے ،اس بزرگ انسان نےسندھ حکومت کےخلاف بیان دیاتھاکےسیلاب زدگان کی امداد ہمیں نہیں دی جارہی۔
https://twitter.com/wasiqnotes/status/1576850286328840192









