بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیکورٹی فورسز اوردہشتگردوں میں فائرنگ کاتبادلہ ،4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(ممتاز نیوز )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی دستوں نے ٹانک کے عمومی علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں سرگرم رہے۔