بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے بڑے چیلنج لیے ہیں ،معلوم تھاکہ مخالفت کاسامناکرناپڑے گا،فواد چوہدری ،بابراعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہاکہ عمران خان نے بڑے چیلنج لیے ہیں ،معلوم تھاکہ مخالفت کاسامناکرناپڑے گا۔

ان مولویوں نے سوائے دین فروشی کے کیاکیاہے ۔اپوزیشن نے چوروں اورڈاکوئوں کی سلطنت کھڑی کی ہے انہیں لگتاہے کہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،

ان کے ساتھ کوئی کھڑانہیں ہوگا۔بابراعوان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسپیکرنے 25تاریخ کواجلاس طلب کیاہے ۔

کہتے ہیں اجلاس دیرسے طلب کرناآئین کی خلاف ورزی ہے ۔اسپیکرنے آئین کے مطابق اجلاس کی تاریخ مقررکی ۔