بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق چیئرمین نیب نےتنخواہ کی مد میں کتنے کروڑ وصول کئے ؟

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے۔
سابق چیئرمین نیب کی 2017 سے 2022 تک تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیئے گئے۔
تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12لاکھ 39 ہزار روپے تنخواہ وصول کرتے تھے، ان کیلئے 6 ہزار ٹیلی فون جبکہ 68 ہزار ہاؤس رینٹ مقرر تھا۔