بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے طارق باجوہ کواپنامعاون خصوصی مقررکردیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم نے طارق باجوہ کو اپنا معاون خصوصی برائے فنانس مقرر کر دیا ہے، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا،طارق باجوہ کی شمولیت سے کابینہ کا حجم 75 تک پہنچ گیا