بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان جونیئرلیگ، عمران طاہر، ڈیرن سیمی سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاہور آمد

لاہور: پاکستان جونیئر لیگ کے لئے ساوتھ افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر لاہور پہنچ گئے ۔عمران طاہر بہاولپور رائیلز کے مینٹور ہیں۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی لاہور پہنچ گئے ۔کولن منرو راولپنڈی ریڈرز کے مینٹور ہیں۔ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔ڈیرن سیمی حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ہیں۔