اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں جبکہ اجلاس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے نمائندے شریک ہیں، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال خصوصاً عمران خان کی لانگ مارچ کی ممکنہ کال اور اتحادی حکومت سے متعلق معاملات پر غورکیا جارہا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری








