کرائسٹ چرچ: سہ ملکی سیریز شروع ہونے سے قبل قومی اسکواڈ نے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن میں بھر پورٹریننگ کی۔ ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،قوم کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کی انڈور ہال میں ٹریننگ کیانڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں۔تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں سہ ملکی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔
سہ ملکی سیریز :قومی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن








