بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

لندن (نیوز ڈیسک))برطانوی میں ایک 30 سالہ لڑکی نانی بن گئی۔ 30 سالہ کیلی ہیلے کی 14 سال بیٹی نے 2018 میں ایک بیٹے کو جنم دیا تھا۔ کیلی ہیلے کا نام اب برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

چھوٹی عمر میں نانی بننے کے حوالے سے کیلی نے کہا کہ جب 2018 میں مجھے علم ہوا کہ میری بیٹی بھی ماں بننے والی ہے تو یہ میرے لیے مختلف انداز کا تجربہ تھا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

میرا خیال تھا کہ اس عمر میں میرا نانی بننا غلط ہے لیکن میرے دوستوں نے مجھے بتایا کہ وہ بہت خوش ہیں۔مغربی لندن میں رہنے والی کیلی اب 33 سال کی ہیں جب کہ ان کی بیٹی 17 اور نواسا 3 سال کا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting