اسلام آباد(ممتازنیوز)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت شروع ہوگیا۔اجلاس سے صدرعارف علوی خطاب کریں گے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ سے یہ آخری خطاب ہوگا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ، صدر عارف علوی خطاب کریں گے








