بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے جلسے کی جگہ تبدیل ،اب پریڈ گرائونڈ میں ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے 27مارچ کے جلسے کےلئے جگہ تبدیل کر لی ،جلسہ ڈی چوک کی بجائے پریڈ گراونڈ میں ہوگا،حکومت نے جلسے کے انتظامات سیکیورٹی کے لئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ کو یقینی دہانی کرائی تھی کہ ڈی چوک میں کسی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔