بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کچھ لوگ دوسروں کےووٹ پراقتدارکاخواب دیکھ رہےہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرتوانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام پر ملے ووٹ کی بنیاد پر کچھ لوگ اپنی حکومت بنانے کا خواب دیکھ رہیں ہیں، پاکستان کو واپس زرداری،شریف اور فضل الرحمان کے تاریک دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے کہا کہ آئندہ چند روزملک کےمستقبل کےحوالے سے اہم ہیں۔پاکستان بمقابلہ چند کرپٹ خاندان۔