بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

وفاقی ملازمین نے مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔
گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے عہدیداروں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبات منوانے کیلئے 13 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا۔
گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافہ اور اپ گریڈیشن کے مسائل حل طلب ہیں۔
رحمان باجوہ و دیگر نے گزشتہ روز پشاور میں اساتذہ پر ہونے والے پولیس تشدد کی بھی شدید مذمت کی۔ کہا خیبر پختونخوا کے اساتذہ کو حق دلانے کیلئے بنی گالہ بھی جا سکتے ہیں۔