اسلام آباد(ممتاز نیوز )کوہسارپولیس نے راناثناء اللہ کے وارنٹ کی تعمیل سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ وارنٹ گرفتاری مکمل نہیں ہے ، راناثناء اللہ کی رہائش گاہ ہماری حدودمیں نہیں آتی ،جس تھانے میں راناثناء اللہ کی رہائش گاہ ہے اس تھانے سے رجوع کیاجائے،وارنٹ گرفتاری پرایڈریس فیصل آباد کاہےتھانہ کوہسار کی جانب سے معذرت ے بعد اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سے واپس روانہ ہو گئی ،اینٹی کرپشن ٹیم انسپکٹر عبدالرحمان کی سربراہی میں تھانہ کوہسار پہنچی تھی
وارنٹ گرفتاری مکمل نہیں ،تھانہ کوہسار کی راناثناء کے وارنٹ کی تعمیل کرانےسے معذرت








