بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معروف مصنف اورکالم نگار عبداللہ عمادی عرب امارات میں مندر کی تعمیر پربرہم

دبئی(ممتاز نیوز )معروف مصنف اورکالم نگار عبداللہ عمادی نے متحدہ عرب امارات میں مند ر کی تعمیر پراپنے شدیدتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہندوبھارت میں ہماری مساجد کوشہید کرتے ہیں لیکن ہم یہاں ان کے لیے مندر تعمیرکررہے ہیں ،گزشتہ روز اپنے پیغام میں عبداللہ عمادی کاکہناتھاکہ ہندو20کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں لیکن ہم دس لاکھ ہندوئوں کےدلوں کوسکون پہنچانے کی خاطر ایساکام کرتے ہیں،کیاعرب امارات اس کورحم دلی تصور کرتے ہیں،واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روزسرکاری وسائل سے 6 کروڑ درہم کی لاگت سے دوسرابڑامندر تعمیر کیاگیا۔