اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلوں نے شاپنگ مال کے 6 فلورز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ مال میں موجود تھے جن میں … Continue reading اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی