بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میاں اسلم اقبال کو وزیرداخلہ پنجاب کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ

میاں اسلم اقبال کو وزیرداخلہ پنجاب کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ کرنک(ر) ہاشم ڈوگر کے استعفیٰ کے بعد پنجاب کی وزارت سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے میاں اسلم اقبال کو آگاہ کردیا گیاہے ،کچھ دیر ہی میں میاں اسلم اقبال کا وزیر داخلہ پنجاب کا اعلان کردیا جائے گا۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا