اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے کہا ہےکہ پتہ چلا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تین مختلف شہروں لاہور، کراچی اور اسلام آبادمیں ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اپنے ایک ٹویت میں شہبازگل نے کہاکہ ان ایف آئی آرز کا مقصد صرف ایک کہ کسی بھی طرح سے عمران خان کو میدان سے باہر کیا جائے اور اکیلے ہی الیکشن لڑا جائے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ خان سے الیکشن لڑ کر یہ کبھی نہیں جیت سکتے،عوام سب جان چکی ہے۔
ایف آئی آرز کے اندرا ج کا مقصد عمران خان کو میدان سے باہر کرناہے،شہبازگل








