بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب جہانزیب نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(ممتاز نیوز )ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب جہانزیب نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،جہانزیب نذیر دو ماہ قبل ڈائریکٹر پنجاب زون ون تعینات ہوئے تھے، ایس ایس پی سرفراز ورک کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون تعینات کر دیا گیا،سرفراز ورک ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم لاہور ایف آئی اے تعینات تھے نئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا