اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اوآئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قازقستان کے نائب وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کوبہترین میزبانی پرمبارکباد پیش کرتاہوں۔
فیک نیوز،مذہبی نسلی منافرت کاباعث بن رہی ہیں ۔عالمی سطح پربدلتی صورتحال پراوآئی سی کاکرداراہم ہوگا۔قازقستان کے نائب وزیراعظم نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال پرتشویش ہے ۔افغان انسانی ،معاشی بحران سے نمنٹنے کی ضرورت ہے ۔
عالمی وبا سے نمنٹنے کے لیے تعاون کی ضرورت ہے ۔اس وقت دنیاکوعالمی سطح پرتنازعات کاسامناہے ۔اوآئی سی ممالک کواتحاد ،یکجہتی کوفروغ دیناہوگا۔









