بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام عالئیوف سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام عالئیوف (Ilham Aliyev) سے ملاقات۔
وزیر اعظم کے دو روزہ دورۂ قازقستان کے موقع پرہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب، ڈاکٹر مصدق ملک اور طارق فاطمی بھی موجود تھے۔