بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے  رہنما اور سینیٹر  اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رات گئے اعظم سواتی کووفاقی  تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ  سینیٹر اعظم سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس میں اسلام آباد سے اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔