بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راجہ پرویز اشرف عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی غیر موجودگی میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی قائم مقام اسپیکر کے فرائض سر انجام دیں گے۔اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 3 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔