بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چین پاکستان دوستی مثالی اور تاریخی، مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری کے لئے تیار ہے، چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے اوآئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان دوستی مثالی اور تاریخی ہے، مسلم دنیا کو کورونا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوارکیں دی جائیں گی۔ چین مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری کے لئے تیار ہے۔ چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شریک ہیں۔