بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانافضل الرحمٰن حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم سے ملاقات کے لیے بہادرآباد پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم سے ملاقات کے لیے بہادرآباد پہنچ گئے۔

ملاقات میں رابطہ کمیٹی کے اراکین اورمولاناکاوفد بھی موجودہے ۔ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سمیت ملکی سیاسی صورتحال پربات چیت کی جائے گی ۔

ایم کیوایم نے ابھی تک حکومت کوواضح جواب نہیں دیا۔مولانافضل الرحمٰن کی کوشش ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت کوتحریک عدم اعتمادکےلیے منایاجائے ،

ایم کیوایم کے ووٹ حکومت اوراپوزیشن دونوں کےلیے بہت اہم ہیں ۔