جدہ (ممتازنیوز) ممتاز کاروباری سماجی شخصیت چوہدری طاہر فاروق وڑائچ نے صدر مسلم لیگ ن اورسیز و وزیر خزانہ اسحق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کی سالگرہ کا اہتمام کیا۔جس کے مہمان خصوصی جنرل سکیرٹری ملک منظور حسین اعوان ،ایڈوکیٹ جنرل چوہدری بلو شیر وڑائچ اور وائس چیئرمین رانا عبدالشکور راجپوت تھے۔اس موقع پر چوہدری رضوان (یو اے ای )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں محمد طارق جنید ،سابق صدر جدہ چوہدری عرفان سدرہ کے اعزاز میں جدہ آمد پر پرتکلف عشائیہ بھی دیا ۔جس میں ڈپٹی سوشل میڈیا ھیڈ زوہیب شہزاد کھوکھر ،چوہدری منیر ضیاء چوہدری طاہر گوندل چوہدری احمد چوہدری نصیر اور دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی ۔










