اسلام آباد(ممتاز نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن سے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمدالعیسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں صدر جمعیت سے افراط وتفریط کے سدّباب کے لئے اسلامی بیداری کے فروغ میں علمائے کرام کے کردار پر تبادلۂ خیال ہوا
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے اسلام آباد میں برصغیر پاک وہند کی قدیم ترین جمعیت، جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ملاقات میں صدر جمعیت سے افراط وتفریط کے سدّباب کے لئے اسلامی بیداری کے فروغ میں علمائے کرام کے کردار پر تبادلۂ خیال ہوا۔ pic.twitter.com/BucBVxifrB
— مسلم ورلڈ لیگ (@MWLorg_Ur) October 14, 2022









