بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت میں چوہے نے 14 لاکھ روپے کھا لیے

نئی دہلی: بھارت میں پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا۔ چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے۔

بینک کے عملے نے اے ٹی ایم مشین کھولی تو چوہے کے چبائےنوٹوں کا ڈھیر اور نوٹ کھانے والے چوہے کی لاش برآمد ہوئی۔چوہے کی نوٹ کھانے کی خبر کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

https://twitter.com/fasc1nate/status/1580869514614669312?