بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لئے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لئے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا

،بنچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس مظہر عالم خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں