بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے سیاسی پارٹی کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیاسی پارٹی کا اجلاس (آج ) بدھ کو بنی گالہ میں طلب کر لیا ۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما شریک ہوں گے۔ اس موقع پر سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال جائے گا جبکہ پی ٹی آئی ستائیس مارچ کے جلسے کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی ۔