اسلام آباد(ممتازنیوز )مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چودھری مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کے ہمراہ آج مؤرخہ 18 اکتوبر بروز منگل صبح سوا گیارہ (11:10am) بجے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ ریفرنس دائر کریں گے اور سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
سینیٹر اعجاز چودھری مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کے ہمراہ آج چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ ریفرنس دائر کریں گے








