راولپنڈی(ممتاز نیوز ) تھانہ چکری کی حدود میں ڈاکوئوں نے مونگ پھلی سے بھرا ہوا 22 ویلر ٹریلر اسلحہ کی نوک پر چھین لیا،ٹریلر کی مالیت 1 کروڑ 90 لاکھ، مونگ پھلی مالیت 40 لاکھ روپے تھی ڈاکوئوں نے ڈرائیور اور اس کے ساتھی سے ہزاروں روپے نقدی اور 2 عدد موبائل فونز بھی چھیننے
راولپنڈی، ڈاکوئوں نے مونگ پھلی سے بھرا ہوا 22 ویلر ٹریلر اسلحہ کی نوک پر چھین لیا








