بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹرانسجینڈر ایکٹ ،پارلیمنٹ دستوری راستے سے ہٹ رہی ہے ،سینیٹرمشتاق

اسلام آباد(ممتاز نیوز )جماعت اسلامی کے رہنماء اورسینیٹر مشتاق نےکہاکہ اوریا مقبول جان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ٹرانسجینڈر ایکٹ کے معاملےپرجماعت اسلامی اسلام آباد اور خواجہ سرا کمیونٹی بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے،یہ قانون مسلہ شدہ ہے،یہ اسلام کے نظام پر مسلہ شدہ ہے،ہم قانونی راستہ ہر طرح کا اختیار کریں گے،منگل کواپنے بیان میں سینیٹرمشتاق کاکہناتھاکہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اس کو خلاف شریعت اختیار کیا ہے،چیئرمین سینٹ نے رولنگ دی کہ 10 میں معاملہ واینڈ آپ کر کے ایوان میں پیش کریں،یہ قانون خلاف قرآن و سنت ہے،پارلیمنٹ اور حکومت مزاحمت کر رہی ہے،اسلامی نظریاتی کونسل بتا چکی ہے کہ یہ غلط ہے،انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ دستوری راستے سے ہٹ رہی ہےجس پر احتجاج کیا جانا چاہیےحکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جج کے قتل کی تحقیقات کی جائے،ایف اے ٹی ایف کے قانون امپورٹ ہیں