بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھرمیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترمیدنی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات کے اوقات میں آندھی/گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

جبکہ کل ملک کے بیشترمیدنی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات کے اوقات میں آندھی/گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی، ٹنڈوجام40،سبی اوررحیم یارخان میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔