کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کے خلاف تحریکانصاف کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں قائم بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد








