بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کارکنان کا چیف الیکشن کمشنر کی گاڑی کا گھیرائو، نعرے بازی

اسلام آباد(ممتاز نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ کی گاڑی کو پی ٹی آئی کارکنان نے گھیرائو کر لیا،شدیدنعرے بازی کی ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیووائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کے بعد چیف الیکشن کمشنر جب آفس سے باہر نکلے تو پی ٹی آئی کارکنا ن بپھرگئے اوران کی گاڑی کا گھیرائو کیا۔