پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کا معاملہ۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ سی آر او انچارج اور ملوث اہلکار کو تا حکمِ ثانی معطل کردیاہے۔اس سارے معاملے پر ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
صالح محمد صاحب کی تصویر جاری کرنے کا معاملہ۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ سی آر او انچارج اور ملوث اہلکار کو تا حکمِ ثانی معطل کردیاہے۔
اس سارے معاملے پر ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔#ICTP— Islamabad Police (@ICT_Police) October 22, 2022
پی ٹی آئی رکن اسمبلی صالح محمد خان کی اسلام آباد پولیس کی زیرحراست تصویر پر ہنگامہ









