بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کا آخری سورج گرہن کب ہوگا؟

اسلام آباد: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا۔
رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا
رواں سال 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہونگے، پاکستان میں نظر آئیں گے یا نہیں؟
یورپ ایشیا کے مغربی حصے، شمالی افریقا اور مشرق وسطیٰ میں سورج کو دوپہر ایک بج کر 58 منٹ پر گرہن لگنا شروع ہوگا جب کہ اس کا اختتام 6 بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔
پاکستان میں سورج کو گرہن جزوی طور پر لگے گا اور کراچی میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر3 بج کر57 منٹ پرہوگا۔
کراچی میں 5 بج کرایک منٹ پر جزوی سورج گرہن عروج پرہوگا اور جزوی سورج گرہن کا اختتام 5 بج کر 56 منٹ پرہوگا۔